![]() |
Free Books and Article |
امدادالفتاویٰ کا تکملہ جو 1340ء کے بعد کے فتاویٰ پر مشتمل ہے ۔ درحقیقت امدادالاحکام صدی کا عظیم کارنامہ ہے ۔ اس میں فقہ کے متعلق ضروری معلومات، مثلاً فقہ اور اس کے مآخذ کا تعارف ، فقہی مسائل میں عہد صحابہ سے اب تک اختلافات کے وجوہ واسباب، ائمہ اربعہ کے مذاہب کی بنیادی خصوصیات، تقلید واجتہادی کی حدود اور فتویٰ طلب کرنے والوں کو کن آداب کا لحاظ ضروری ہے اور فتویٰ دینے کے آداب اور اسکی ذمہ داریاں کیا ہیں؟